سعودی ائیرلائنز کی پرواز 322عازمین کو لے کر آج لاہور سے جدہ روانہ ہو گی

سعودی ائیرلائنز کی پرواز 322عازمین کو لے کر آج لاہور سے جدہ روانہ ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے حج اپریشن 2017ء جاری۔آج سعودی ائیرلائنز کی فلائٹ نمبر SV731 ، 322عازمین کو لے کر سوا12بجے لاہور سے جدہ روانہ ہو گی تمام عازمین کو روانگی سے قبل6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جدہ روانہ

مزید : صفحہ آخر