رجسٹری برانچ سٹی کے اہل کاروں کی طرف سے غیر اعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ جاری، شہری پریشان

رجسٹری برانچ سٹی کے اہل کاروں کی طرف سے غیر اعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ جاری، شہری ...

ملتان (نمائندہ خصوصی) رجسٹری برانچ ملتان سٹی کے اہل کاروں کی جانب سے غیر اعلانیہ ہڑتال کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

رجسٹری برانچ کے اہل کاروں نے اپنے فرائض سر انجام نہیں دیئے۔ دفتر میں حاضری لگا کر غائب ہوگئے۔ رجسٹری برانچ میں غیر اعلانیہ ہڑتال کیوجہ سے گزشتہ روز بھی سینکڑوں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر