انجمن پٹواریان پنجاب کی اپیل پر ملتان میں ہڑتال، باغ لانگے خان کے احتجاجی کیمپ میں پٹواریوں کی کثیر تعدادمیں شرکت
ملتان (نمائندہ خصوصی) انجمن پٹواریان پنجاب کی اپیل گزشتہ روز ملتان میں مکمل ہڑتال جاری رہی۔ اس دوران تحصیل آفس باغ(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
لانگے خان میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا جہاں تحصیل ملتان سٹی اور تحصیل ملتان صدر پٹواریوں کی کثیر تعداد نے شرکت۔ گزشتہ روز کے اجلاس میں انجمن پٹواریان ملتان کے ڈویژنل ، ضلعی اور تحصیل عہدے داران شریک نہیں تھے۔ جس کیوجہ سے احتجاجی کیمپ قبل ازوقت ختم کردیا گیا۔