خانیوال کے وکلا کا ملتان ہائیکورٹ بارسے اظہار یکجہتی،مکمل ہڑتال کی
خانیوال (بیورونیوز)ڈسٹرکٹ بار کے زیراہتمام ملتان ہائی کورٹ بارسے یکجہتی کرتے ہوئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی کوئی وکیل (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا اس موقع پر رانا ضیاء الرحمن ،ملک عطاء الرحمن شہزاد، ملک لطیف اعوان، اور دیگر وکلاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ چیف جسٹس کے احکامات واپس لیئے بغیر ہڑتال ختم نہیں کریں گے گزشتہ 21ویں روز کی ہڑتال کی وجہ سے سائلان کو سخت پریشانی لاحق رہی اور مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے درجنوں مقدمات لٹک گئے ۔