ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس دوسری مرتبہ بھی ملتوی

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس دوسری مرتبہ بھی ملتوی

ملتان(وقائع نگار) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس دوسری بار بھی ملتوی کر دیا گیا جسکی آئندہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

جائیگا اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے 40 کیسوں کو سماعت کیلئے رکھا جانا تھا جس پر مختلف فیصلے سنائے جانے تھے اجلاس ملتوی ہونے کے باعث میڈیکل سٹورز مالکان و دیگرز کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ بکسوں پر فیصلے سنائے جانے کے بعد ہی میڈیکل سٹورز مالکان و دیگر اگلہ لائحہ عمل اختیار کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر