ملتان سے 36ویں حج پرواز 180 عازمین کو لیکر سعودی عرب روانہ ‘ 37 ویں پرواز 20 اگست کو جائیگی

ملتان سے 36ویں حج پرواز 180 عازمین کو لیکر سعودی عرب روانہ ‘ 37 ویں پرواز 20 اگست ...

ملتان (سٹی رپورٹر)ملتان سے حج آپریشن جاری، 36 ویں حج پرواز (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

گزشتہ شب ساڑھے نو بجے 180 عازمین حج کو لے کر سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئی۔ 37 ویں حج پرواز 20 اگست کو روانہ ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر