ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 22 اگست کو کراچی میں ہوگا

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 22 اگست کو کراچی ...

ملتان (سٹی رپورٹر)ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 اگست 29 ذیقعد کو محکمہ موسمیات کے کراچی (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

آفس میں منعقد ہو گا۔ اجلا س میں ملتان سمیت ملک بھر سے اراکین شریک ہوں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ذولحج کا چاند 22 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے اور یوں عید الاضحی یکم ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر