آر پی او نے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس آج طلب کرلیا

آر پی او نے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے ...

ملتان(وقائع نگار)آر پی او ملتان نے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے فوکل پرسن کو برائے سکیورٹی انتظامات بارے جائزہ (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

لینے کیلئے آج 17 اگست 2017ء کو طلب کرلیا ہے،یہ میٹنگ پولیس لائن کے آڈیٹوریم میں دن1بجے ہوگی،اس بارے میں ضلع بھر کے تمام فوکل پرسن کو مطلع کردیا گیا ہے میٹنگ میں سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے علاوہ دیگر امور پر بھی بحث اور ہدایت دی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر