جنرل آفیسرز کمانڈنگ کوئٹہ کی طرف سے کارروان یکجہتی میں شامل جامعہ زکریا کے اساتذہ کیلئے تحائف‘ میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کیلئے سیٹنگ پلان جاری

جنرل آفیسرز کمانڈنگ کوئٹہ کی طرف سے کارروان یکجہتی میں شامل جامعہ زکریا کے ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی کے کاروان یک جہتی میں شامل اساتذہ ڈاکٹر خاور نوازش اور ڈاکٹر آفرینہ افضل(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کو جنرل آفیسر کمانڈنگ کوئٹہ میجر جنرل ندیم ذکی منج نے گزشتہ روز منعقدہ تقریب میں سوینر اور تحائف سے نوازا. انہوں نے بلوچستان اور باالخصوص کوئٹہ کے حالات میں سنگینی کی خبروں کے باوجود پاک آرمی اور یہاں کی گورنمنٹ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے طلباء اور اساتذہ کو یہاں بھیجا.جس سے صوبائی ہم آہنگی میں مزید اضافہ دریں اثناء بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں20 اگست کو ہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے امیدواران کے لیے سیٹنگ پلان جاری کردیاگیا ہے . پلان کے مطابق انجیرنگ ڈیپارٹمنٹ( فیمیل )میں 300001 - 305140 رول نمبر ہوں گے. انجیرنگ ڈیپارٹنٹ( میل) میں 311423 - 311829 رول نمبر ہوں گے . انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز( میل) میں 307001 - 310166 رول نمبرہوں گے ،ایگری کلچر( میل )310167 - 311422 رول نمبر ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر