ایف بی آر نے انسپکٹرز کی بھرتی کیلئے اقدامات شروع کردئیے

ایف بی آر نے انسپکٹرز کی بھرتی کیلئے اقدامات شروع کردئیے

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انسپکٹرز (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کی بھرتی کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں ذرائع کیمطابق 470 انسپکٹرز کی بھرتی کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں بھرتی کا عمل مکمل ہونے پر ان انسپکٹرز کو انکم ٹیکس کسٹم میں تعینات کیا جائے گا ملک بھر کے ماڈل کسٹم کلکٹریٹس (ایم سی سی) اور ریجنل ٹیکس آفسر (آر ٹی اوز) نے ایف بی آر سے خالی اسامیوں کو پر کرنے کی ڈیمانڈ کی تھی ۔

ایف بی آر/بھرتیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر