وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں ملک بھر سے علماء کرام شریک ہونگے

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں ملک بھر ...

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام اہم اجلاس آج ا سلام (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

آباد میں منعقد ہو گا جس میں ملتان سمیت پورے ملک سے جید علماء کرام شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر