پنجاب بھر کے پوسٹ گریجوایٹ کالجوں کے پرنسپلز کی ٹریننگ شروع

پنجاب بھر کے پوسٹ گریجوایٹ کالجوں کے پرنسپلز کی ٹریننگ شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلز کی تربیت شروع ہوگئی۔ ایچ ای ڈی نے کوالٹی ایجوکیشن(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )

کیلئے اساتذہ کی ٹرنینگ شروع کرنے کا پلان تیار کیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے تمام پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلوں کی تربیت شروع کردی ہے جو ایک ماہ جاری رہے گی جس کے بعد ایسوسی ایٹ ، اسسٹنٹ پروفیسر اور پھر لیکچرر کی ٹریننگ شروع کی جائے گی۔

پرنسپل ٹریننگ

مزید : ملتان صفحہ آخر