سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان ملتان پہنچ گئے، مختلف ہسپتالوں کا دورہ کرینگے

سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان ملتان پہنچ گئے، مختلف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان ملتان پہنچ گئے ہیں۔ وہ ملتان میں مختلف ہسپتالوں کا دورہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کریں گے۔ ہفتہ صحت کا بھی معائنہ کریں گے۔ بعد ازاں وہ متعلقہ ہسپتالوں کے ڈاکٹروں سے بھی مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کریں گے۔