گیسٹرو کے 168 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل‘ 70 طبی امداد ملنے پر ڈسچارج
ملتان(وقائع نگار) گسیٹرو کے مرض میں مبتلا 168 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں گذشتہ روز داخل کروایا گیا (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
ہے جس میں سے 70 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے نشتر ہسپتال میں 60 چلڈرن کمپلیکس میں 50، فاطمہ جناح میں8 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 45 مریض لائے گئے ہیں جن کو بھرپور طبی امداد فراہم کی گئی ہیں۔