19 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

19 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو بدھ کے روز19 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں 18 مقامات ان ڈور (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

اور ایک جگہ آؤٹ ڈور کی ہے زون ون میں 7 زون ٹو میں4 زون تھری میں سے 4 جبکہ زون فوری میں سے بھی 4مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا کی برآمدگی ہوئی ہے ان جگہوں پر تدارک کیلئے طبی خصوصی اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر