ڈینگی بخار کے شبہ میں شجاع آباد کا رہائشی نشتر داخل‘ خون کے نمونے لیبارٹری روانہ

ڈینگی بخار کے شبہ میں شجاع آباد کا رہائشی نشتر داخل‘ خون کے نمونے لیبارٹری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ڈینگی بخار کے شعبہ میں ایک مریض کو نشتر ہسپتال میں داخل کروایاگیا ہے بستی مٹھو ڈاکخانہ خاص تحصیل شجاع (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
آباد کے رہائشی 22 سالہ محمد نفیس الرحمن ولد اسماعیل کو گذشتہ روز ڈینگی بخار میں فیصلہ ہونے کی وجہ سے نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کروایا گیا ہے جسکو 8 دن سے بخار ہے پاخانے کا رنگ کالا ہے اور آنکھوں کا کلر بھی پیلا ہے جس کے خون کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔
ڈینگی مریض