بلدیاتی اداروں کی 30 جون 2017ء تک کی آڈٹ رپورٹس فوری بھجوانے کا حکم

بلدیاتی اداروں کی 30 جون 2017ء تک کی آڈٹ رپورٹس فوری بھجوانے کا حکم

خانیوال (بیورونیوز)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے صوبے بھر کے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

بلدیاتی اداروں کے 30جون2017تک حسابات ،گوشواروں کے خصوصی آڈٹ کرواکر رپورٹس فوری بھجوانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر