شیرشاہ سوری کی تعمیر کردہ تاریخی سوری مسجد بھیرہ کی بحالی کا کام محکمہ آثار قدیمہ ملتان کے سپرد

شیرشاہ سوری کی تعمیر کردہ تاریخی سوری مسجد بھیرہ کی بحالی کا کام محکمہ آثار ...

ملتان (سٹی رپورٹر)16 ویں صدی عیسوی میں شیر شاہ سوری کی تعمیر کر دہ تاریخی سوری مسجد بھیرہ کی بحالی کا کام محکمہ آثار قدیمہ ملتان کو (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سونپ دیا گیا۔ مسجد کی بحالی کے لئے گزشتہ سال ہیڈ آفس کی جانب سے 4 کروڑ کا تخمینہ لگایا گیا تھا جبکہ اب تفصیلی تخمینے کے لئے ملتان آفس کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر