چک 100پندرہ ایل کے رہائشی کو مسقط میں حادثہ ‘ ٹاور سے گر کر دم توڑ گیا
محسن وا(نمائندہ پاکستان)گاؤں100پندرہ ایل کا رہائشی مسقط میں ٹاور سے گرکر جاں بحق،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
نواحی گاؤں100پندرہ ایل کا رہائشی امتیاز محنت مزدور کیلئے مسقط گیا ہوا تھا،گزشتہ روز کام کرتے ہوئے ٹاور سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔