میپکو ڈویژنل دفاتر کے آڈٹ میں بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

میپکو ڈویژنل دفاتر کے آڈٹ میں بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کے ڈویژنل دفاتر کے آڈٹ میں بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ڈویژنل دفاتر کا سالانہ آڈٹ جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آڈٹ ( واپڈا) کی ٹیمیں آڈٹ کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سالانہ آڈٹ کے دوران بے ضابطگیاں سامنے آنے پر آڈٹ پیرے تیار کئے جارہے ہیں۔ آڈٹ آئندہ چند روز میں مکمل کرلیا جائیگا۔

بے ضابطگیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر