مجاہد ٹاؤن میں سرچ آپریشن ‘ 3 مشکوک گرفتار

مجاہد ٹاؤن میں سرچ آپریشن ‘ 3 مشکوک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تھانہ (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
مظفر آباد کے علاقے مجاہد ٹاؤن میں مشترکہ سرچ آپریشن ‘ سرچ آپریشن کے دوران150 گھروں کی سرچنگ کی گئی جبکہ 40افراد کی بائیو میٹرک سے شہری ہونے کی تصدیق کی گئی ۔ 3 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے 4 غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
سرچ آپریشن