پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا آفتاب حسین سے اظہار تعزیت

پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا آفتاب حسین سے اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر صوبائی نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، ایم پی اے سعید غنی، ایم پی اے شہلا رضا،اقبال ساند اور وقاص شوکت نے نجی ٹی وی کے رپورٹر ملک آفتاب حسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی ہمدردی کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے اللہ کے حضور دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر