کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی میں پرچم کشائی کی تقریب

کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی میں پرچم کشائی کی تقریب

کراچی (سٹاف رپورٹر)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں وائس چانسلریونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرسروش حشمت لودھی نے پرچم کشائی کی ۔ اس موقع پر جامعہ کے مختلف شعبہ جات کے پروفیسرز سمیت دیگر سٹاف بھی موجود تھا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر