شہبازشریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ مصور بشیر کنور کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا صدارتی ایوارڈ یافتہ مصور بشیر کنور کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما ممتاز عالم دین مولانا عبداللہ امجداور صدارتی ایوارڈ یافتہ مصور بشیر کنور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت