آرتھر کو بھی آسٹریلوی کرکٹرز سے تنازعات پر نکالا گیا
لاہور (ویب ڈیسک) اکمل اور مکی آرتھر دونوں کیلئے سکینڈلز نئی بات نہیں، مکی بھی عمر اکمل سے زیادہ پیچھے نہیں ہیں۔ 2013ءمیں آسٹریلیا کی کوچنگ کے دوران آرتھر نے شین واٹس اور مچل جانسن سمیت چار کھلاڑیوں کو دورہ بھارت سے واپس آسٹریلیا بھیج دیا۔ چاروں کرکٹرز تاخیر سے ہوٹلا ٓئے تھے۔ آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ تنازعات کے بعد مکی کو آسٹریلوی بورڈ سے فارغ کردیا تھا۔ پی ایس ایل کے دوران قومی باﺅلر سہیل خان کے ساتھ آرتھرکی بدسلوکی بھی میڈیا کی زینت بنی رہی۔
سری لنکا کو ٹیسٹ میں شکست، انوشکا شرما کوہلی سے ملنے کولمبو پہنچ گئیں