سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن روانہ ہو گئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن روانہ ہو گئیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن روانہ ہو گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن روانہ ہو گئیں،نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کلثوم نوازپی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئیں ،وہ لندن میں قیام کے دوران طبی معائنہ کرائیں گی۔

واضح رہے کہ کلثوم نواز این اے 120 میں مسلم لیگ ن کی جانب سے امیدوار ہے اورمخالف سیاسی جماعتوںکی جانب سے ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیںجس پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کی امیدوار کی آج سہ پہر 3 بجے طلب کر رکھا ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں