احسن اقبال حیران کن طور پر اقتصادی کونسل کے رکن بن گئے، نوٹیفکیشن جاری

احسن اقبال حیران کن طور پر اقتصادی کونسل کے رکن بن گئے، نوٹیفکیشن جاری
احسن اقبال حیران کن طور پر اقتصادی کونسل کے رکن بن گئے، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق وزیراعظم کونسل کے چیئرمین ہوں گے جبکہ چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ کونسل میں شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ حیران کن طور پر وزیر داخلہ احسن اقبال کو بھی این ای سی کا رکن بنادیا گیا ہے کیونکہ بطور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان قومی اقتصادی قونصل کے رکن نہیں تھے۔

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو پش پشت ڈال کر بھارت کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کئے جا سکتے: خواجہ آصف

مزید :

اسلام آباد -