این اے 120: جماعت اسلامی نے ایڈوکیٹ ضیاءالدین انصاری کو امیدوار نامزد کردیا
لاہور (آن لائن) جماعت اسلامی نے حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلی کے بعد خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی الیکشن کے لئے جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے، الیکشن 17 ستمبر کو ہوں گے۔
کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے امیدوار کا پیش ہونا ضروری نہیں،الیکشن کمیشن