کاونٹی کرکٹ میں محمد عامر کونئے ایوارڈ سے نواز ا گیا

کاونٹی کرکٹ میں محمد عامر کونئے ایوارڈ سے نواز ا گیا
کاونٹی کرکٹ میں محمد عامر کونئے ایوارڈ سے نواز ا گیا

  

لندن(صباح نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کو کاونٹی کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈیوائسز پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔فاسٹ بالر محمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کاونٹی کرکٹ میں مخالف ٹیموں کے خلاف بہترین باولنگ کی تھی۔محمد عامر نے جولائی کے مہینے میں عمدہ کارکردگی پر ڈیوائسز پلیئر کا ایوارڈ 69 فیصد ووٹ سے حاصل کیا۔

مزید : کھیل