قطری عازمین حج شاہی مہمان ہیں انہیں مفت موبائل سمیں دی جائیں گی، ایس ٹی سی کا اعلان

قطری عازمین حج شاہی مہمان ہیں انہیں مفت موبائل سمیں دی جائیں گی، ایس ٹی سی کا ...
قطری عازمین حج شاہی مہمان ہیں انہیں مفت موبائل سمیں دی جائیں گی، ایس ٹی سی کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض(آئی این پی ) ارض مقدس آمد پر تمام قطری عازمین کو موبائل سمیں مفت دی جائیں گی۔ سعودی اتصالات کمپنی(ایس ٹی سی)نے اعلان کیا ہے کہ قطری عازمین شاہی مہمان ہیں جنہیں مملکت آمد پر مفت سمیں دی جائیں گی۔ ایس ٹی سی اعلامیہ میں مزید کہاہے کہ قطری عازمین کا بری اور فضائی سرحدوں پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔ ہم انہیں ان کے دوسرے وطن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

مزید : عرب دنیا