بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی، کورنگ امیدوار میاں نعمان

بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی، کورنگ امیدوار میاں نعمان
بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی، کورنگ امیدوار میاں نعمان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے کورنگ امیدوار میاں نعمان نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی، جانچ پڑتال کے وقت امیداور کی موجودگی ضروری نہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نعمان نے کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کسی بھی وقت واپس آ سکتی ہیں اور ان کے کاغذات نامزدگی ضرور منظور ہوں گے۔

واضح رہے کہ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اعتراضات اٹھا رہے ہیں اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے انہیں آج طلب کر رکھا تھا لیکن وہ طبی معائنے کیلئے لندن چلی گئی ہیں۔

مزید : لاہور