فہد مصطفی کے شو کی روح رواں فبیہہ شیراز ی کو تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا ،یہ در اصل کس شہر کی رہائشی ہیں اور تنخواہ کتنی ہے ؟جواب جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

فہد مصطفی کے شو کی روح رواں فبیہہ شیراز ی کو تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا ،یہ در اصل ...
فہد مصطفی کے شو کی روح رواں فبیہہ شیراز ی کو تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا ،یہ در اصل کس شہر کی رہائشی ہیں اور تنخواہ کتنی ہے ؟جواب جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کے پروگرام میں شامل فبیہہ شیرازی آج کل کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کر رہی ہے اور سب لوگ ہی اس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ آخر یہ ”حسن کی دیوی“ کون ہے۔

فبیہہ شیرازی نامی یہ لڑکی فیشن ماڈل ہے اور مختلف برانڈز کیلئے فوٹو شوٹس کرواتی ہے لیکن انہیں اصل شہرت فہد مصطفی کے شو میں آنے کے بعد ملی اور سوشل میڈیا پر جیسے ایک طوفان برپا ہو گیا۔ اس کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان کے کئی افراد فبیہہ کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شو دیکھتے ہیں اور اس بات کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کب سکرین پر آئیں گی۔

فبیہہ شیرازی کراچی میں پیدا ہوئیں ،ان کی عمر 25سال ہے اور ان کی سالگرہ 29مئی کو ہوتی ہے ۔ان کی تنخواہ تقریباً 25ہزار ہے اور ابھی شادی نہیں ہوئی ہے ۔

مزید خبریں :”یہ بات آپ نے مجھ سے پہلے میڈ یا کو بتا دی اور “پارٹی اجلاس میں چوہدری نثار کھل کر نواز شریف کے سامنے آگئے ،ان سے کیا بات چھپائی ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

مزید : تفریح