سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں
سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

  

ممبئی(آئی این پی) معرو ف بھارتی اداکار سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔

بھارتی اداکار اور کرکٹرز مہنگی گھڑیوں کے شوقین نکلے

بھارتی میڈیاکے مطابق سیف علی خان کی 47 ویں سالگرہ بہت جوش و خروش سے منائی گئی جبکہ سالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور ، سارہ علی خان ، ابراہیم علی خان ، سوہا علی خان اور کرشمہ کپورنے شرکت کی۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے سیف علی خان کے چاہنے والوں کے لیے ان کی سالگرہ کی تصاویرشیئر کیں۔

مزید : تفریح