برمنگھم ٹیسٹ:انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

برمنگھم ٹیسٹ:انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
برمنگھم ٹیسٹ:انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  

برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ ٹیم کی قیادت جو ی روٹ کر رہے ہیں ،جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں الیسٹر کک،سٹونیمن،وزلے ،ڈی جے ملان ،سٹوکس ،بیرسٹو ،معین علی ،رونلڈ جونز،براڈ اور جیمز اینڈرسن شامل ہیں۔

جبکہ ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت  جیسن ہولڈر کر رہے ہیں ،دیگر کھلاڑیوں میں روچ،برتھوائٹ،پاول،کے اے ہوپ ،شاہی ہوپ ،چیز،بلیک دوڈ ،ڈوروچ،جوسف اور کمز شامل ہیں۔

یہ بھی ُپڑھیں

بنگلہ دیش لیگ،اس بارکم پاکستانی کرکٹرزشرکت کرسکیں گے

انگلینڈ کی ٹیم پہلی بارڈے اینڈ  نائٹ ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ،جس میں لال رنگ کی بجائے گلابی گیند سے کھیلا جاتاہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز آج کل انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں اس نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ میچ ایک ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔

مزید : کھیل