افغانستان،داعش کے خلاف آپریشن میں امریکی فوجی ہلاک

افغانستان،داعش کے خلاف آپریشن میں امریکی فوجی ہلاک
افغانستان،داعش کے خلاف آپریشن میں امریکی فوجی ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل(یوا ین پی)افغانستان میں ملک کے مشرقی حصے میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران ایک امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

یہودی نوجوانوں کا لڑاکا فوجی یونٹوں میں بھرتی سے اجتناب:اسرائیل پریشان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں امریکی اور افغان فورسز کے اہل کار زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ یہ جانی نقصان اسلامک سٹیٹ کے عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کے دوران ہوا ہے۔ اس آپریشن میں زخمی ہونے والے فوجیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی