کوئٹہ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مستونگ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں4دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ،آخری اطلاعات کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا سلسہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ میں پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی پر کاروائی کی جارہی تھی کہ مسلح دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی،فائرنگ کے تبادلے سے کالعدم تنظیم کے چار مسلح دہشت گرد ہلا ک ہوگئے ہیں۔پولیس نے مزید نفری بھی طلب کر لی ہے،جبکہ آخری اطلاعات آنے تک پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ مارنے جانے والے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ن لیگ کے مرکزی رہنماآصف کرمانی کا بھی حافظہ کمزور نکلا، شاعر یاد مگر شعر غلط پڑھ دیا

مزید :

کوئٹہ -