نوجوانوں کا لیڈر بننے والاعمران خان اصل میں ان کی صلاحیت سے حسد کرتا ہے:عائشہ گلہ لئی

نوجوانوں کا لیڈر بننے والاعمران خان اصل میں ان کی صلاحیت سے حسد کرتا ہے:عائشہ ...
نوجوانوں کا لیڈر بننے والاعمران خان اصل میں ان کی صلاحیت سے حسد کرتا ہے:عائشہ گلہ لئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی باغی خاتون رہنما رکن قومی اسمبلی عائشہ گلہ لئی نے کہاہے کہ عمران خان نوجوانوں کالیڈر بنا پھرتاہے لیکن حقیقت میں وہ ان نوجوانوں کی صلاحیت سے حسد کرتا ہے۔

یمن ، بارود سے لدی کشتی سے اماراتی جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

تفصیلات کے مطابق عائشہ گلہ لئی کا انگریزی زبان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ پارٹی میں پرانے اور کرپٹ لوگ ہی تمام فیصلے کرتے ہیں، نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شامل نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہاکہ خان صاحب جوخود کواس ملک کی نوجوان نسل کا لیڈر کہتے ہیں اصل میں وہ ان نوجوانوں کی صلاحیت سے حسد کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ تحریک انصاف کے کسی فیصلے یا لائحہ عمل میں کسی نوجوان کو آگے نہیں آنے دیتے۔

مزید : اسلام آباد