گلگت بلتستان کے علاقے اور شاہراوں کو سی پیک میں مرکزی حیثیت حاصل ہے:احسن اقبال

گلگت بلتستان کے علاقے اور شاہراوں کو سی پیک میں مرکزی حیثیت حاصل ہے:احسن ...
گلگت بلتستان کے علاقے اور شاہراوں کو سی پیک میں مرکزی حیثیت حاصل ہے:احسن اقبال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کا علاقہ اور شاہرائیں سی پیک کے حوالے سے مرکزی حیثیت رکھتی ہیں،جس کی وجہ سے وفاقی حکومت وہا ں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔تاکہ سی پیک کے اصل ثمرات وہاں کے عوام اٹھا سکیں۔

یہ بھی پڑحیں

پھرلڑائی ،پھر صلح ،عدالت نے گلوکارہ حمیرا ارشد کے بھائی اور شوہر راضی نامہ کی بنا پر رہا کردیا

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر بھرپور طریقے سے کام جاری ہے ،اور آخری دہشت گرد کو ختم کرنے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ترجیح ہے کہ اداروں سے وی آئی پی کلچر کو ختم کیا جائے۔

مزید : قومی