جب تک میرے پرستار دیکھنا چاہیں گے اداکاری کرتا رہوں گا،جاوید رضوی

جب تک میرے پرستار دیکھنا چاہیں گے اداکاری کرتا رہوں گا،جاوید رضوی

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارجاوید رضوی نے کہا ہے کہ آج بھی اداکاری کر رہا ہوں جب تک میرے پرستار مجھے دیکھنا چاہیں گے میں اداکاری کرتا رہوں گاکام کے ساتھ میری محبت جنون کی حد تک ہے۔جاوید رضوی نے کہا کہ میں نے ٹی وی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور شہرت تک پہنچا یہ صرف خدا کی مہربانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں آج بھی فلموں میں اداکاری کر رہا ہوں جب تک میرے پرستار مجھے سینما سکرین پر دیکھنا چاہیں گے میں اداکاری کرتا رہوں گا۔

مزید :

کلچر -