وزارت اعلیٰ پنجاب کا امیدوارنہیں ہوں ،سردار محمد خان لغاری

وزارت اعلیٰ پنجاب کا امیدوارنہیں ہوں ،سردار محمد خان لغاری

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے سردار محمد خان لغاری نے پنجاب میں وزارتِ اعلی کا امیدوار نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا چکے ہیں اور وہ پنجاب اسمبلی کی جیتی ہوئی نشست سے مستعفی ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعر ا ت کے روز محمد خان لغاری کے وزیر اعلی ہونے کی باتیں سامنے آئی جسکے بعد تحریک انصاف کے سردار محمد خان لغاری نے پنجاب میں وزا ر تِ اعلی کا امیدوار نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا چکے ہیں اور وہ پنجاب اسمبلی کی جیتی ہوئی نشست سے مستعفی ہو چکے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر