سپریم کورٹ کے ڈیمزفنڈ میں 941،725،886 روپے جمع ہوگئے

سپریم کورٹ کے ڈیمزفنڈ میں 941،725،886 روپے جمع ہوگئے

  

اسلام آباد(آن لائن)دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں رقم جمع ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،اب تک اس اکاونٹ میں 941، 725،886 روپے جمع ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈیمز تعمیر فنڈز کے لیے اپنا اکاونٹ نمبر جاری کیا تھا جس میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے سپریم کورٹ 941،725،886 روپے جمع ہو گئے

سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -