بلال خالد ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین حج کا قافلہ آج روانہ ہو گا

بلال خالد ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین حج کا قافلہ آج روانہ ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلال خالد ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین کا قافلہ آج میاں محمد وقاص خالد،حاجی خالد محمود کی قیادت میں سعودی ائیر لائنز کے ذریعے فلائٹ نمبرSV735 شام7بج کر20منٹ پر لاہور سے روانہ ہو گا چیف ایگزیکٹو میاں محمد وقاص نے عازمین کو فلائٹ کی روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

روانگی

مزید : صفحہ آخر