آئی سی سی کا مذاق، تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دیدیا

آئی سی سی کا مذاق، تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دیدیا

  

دبئی(یواین پی )آئی سی سی نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دے دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون اسٹیٹس دے دیا، یہ قدم امریکی ریپر کینی ویسٹ کی اس ٹویٹ کے بعد اٹھایا گیا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ’کوئی بھی کسی سے بہتر نہیں ہے‘۔اس ٹویٹ کے جواب میںآئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ چارٹ پوسٹ کیا گیا۔

جس میں تمام بیٹسمینوں کو نمبر ون اسٹیٹس دیا گیا تاہم بعد میں دوبارہ پرانی رینکنگ بحال کردی گئی۔آئی سی سی کے اس مذاق پر شائقین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -