پاکستان کے زر مباد ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کی کمی

پاکستان کے زر مباد ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کی کمی

  

کراچی (این این آئی)پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6 ارب 56 کروڑ ڈالرز رہ گئے ہیں۔

زر مباد ذخائر

مزید :

صفحہ آخر -