سمبڑیال، کھڑی بس اچانک آگ لگنے سے جل کرتباہ

سمبڑیال، کھڑی بس اچانک آگ لگنے سے جل کرتباہ

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان) موضع ڈھلم بلگن میں روڈ پر کھڑی بس جو فیکٹری مزدوروں کو لے کر آتی جاتی تھی ، اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس کو جلا کر تباہ کردیا اہل دیہہ نے اپنی مدد آ پ کے تحت آگ کو بجھانے کی کوشش کی لیکن آ گ کی شد ت اتنی زیادہ تھی کہ اسے بجھا نا مشکل تھا اورآگ نے پوری بس کو جلا کر تباہ کردیا ، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید : علاقائی