فیروزوالہ، بوسید ہ مکان کی چھت گر نے سے میاں بیوی سمیت چار افراد زخمی

فیروزوالہ، بوسید ہ مکان کی چھت گر نے سے میاں بیوی سمیت چار افراد زخمی

  

فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان ) کا لا خطائی روڈ کی آبادی محمد پورہ میں بوسید ہ مکان کی چھت گر نے سے میاں بیوی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ نصیر احمد اپنے گھرمیں اہل خانہ کے ہمراہ موجود تھا کہ اچانک مکان کے کمرے کی بوسیدہ چھت ان کے اوپر آگری جو نیچے آکر دب گئے، ریسکیو اور شہریوں نے جدو جہد کر کے ملبہ اٹھایا اور زخمی نصیر احمد اسکی بیوی شمیم بی بی اور دو بچوں کو باہر نکلا جنہیں طبی امداد کے ہسپتال داخل کر وادیا ۔

مزید :

علاقائی -