سنی تحریک کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلافیوم مذمت آج منایا جائیگا

سنی تحریک کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلافیوم مذمت آج منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کروانے کی سازش کے خلاف آج 17 اگست بروز جمعۃ المبارک ملک بھر میں یوم مذمت منایا جائے گا اور جمعۃالمبارک میں قرار داد مذمت منظور کی جائیں گی ۔اس موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ اس ناپاک منصوبے کے خلاف احتجاج کرے