گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ گرفتار

گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ گرفتار

  

لا ہور (کرائم رپورٹر) تھانہ مناواں پولیس نے کاروائی کے دوران گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ گرفتار کر کے مقد مہ درج کر لیا بیٹری چور گینگ کے دو ارکان ریاض خان اور غلام علی کو گرفتار کر کے ملزمان سے بیٹری،پیچ کس اور پلاس برآمدملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -