ساندہ ،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد

ساندہ ،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد

  

لا ہور (خبر نگار)ساندہ کے علاقہ کیپٹن جمال روڈ پر شادی کی تقریب میں غل غپاڑہ اور ہوائی فائرنگ کر نے پر کسی نے پولیس ہیلپ لائن پر فون کرکے پولیس کو اطلاع کردی جس پر انہوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کرانھیں ہوائی فائرنگ اور غل غپاڑہ کرنے پر تھانے چلنے کو کہا جس پر باراتیوں نے مشتعل ہوکر دو اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس پر اہلکاروں نے کال کر کے مزید نفری بلوا تے ہوئے جمیل عرف بلوشاہ سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید :

علاقائی -