یوراگوئے کے وزیرخارجہ 19اگست کو بیجنگ پہنچیں گے

یوراگوئے کے وزیرخارجہ 19اگست کو بیجنگ پہنچیں گے

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)یوراگوئے کے وزیرخارجہ روڈولفو نن نووا 19اگست کو اپنے دس روزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گے۔چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے انہیں اس دورے کی دعوت دی ہے، دورہ19اگست سے 28اگست تک جاری رہے گا۔دس روزہ دورے کے دوران یوراگوئے کے وزیرخارجہ اپنے ہم منصب چینی وزیرخارجہ سے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کرینگے۔

مزید : علاقائی